جائے کہان کو پھر تیرا تنہا؟

Poet: Asad By: Asad, mpk

ویران بستی اور بسیرا تنہا
جائے کہاں کو پھر تیرا تنہا؟

کوئی امید سحر باقی نہیں اسد
اندھیر نگری ھے اور سویرا تنہا

Rate it:
Views: 900
27 Jan, 2020