حالتِ دل، پیا جانے اب

Poet: امیر عثمان By: امیر عثمان, علی پور چٹھہ

حالتِ دل، پیا جانے اب
چاہتیں، کب جیا مانے اب

زندگی نے تماشہ کیا
ہم تماشہ کیا مانے اب

Rate it:
Views: 927
17 Nov, 2020