حصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

حصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے
حصارِ شوق میں مبتلا کر کے
اے تنہا چھوڑ جانے والے
تمہیں بھلا دینا آسان نہیں ہے
حصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے

Rate it:
Views: 438
05 Dec, 2019
More Love / Romantic Poetry