خطا قاضی کی اس ڈھب سے چھپائی جائے
Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachiخطا قاضی کی اس ڈھب سے چھپائی جائے
أہ کو دبانے کے لۓ چیخ اٹھائی جائٰے
رعایا پُرطیش ہیں یہاں طرفدار سکتے میں
پھر سے شاہ کی کوٸ تقریر سنائٸ جائے
More Sad Poetry






