دل کی کھڑکیاں

Poet: احدرضا By: Ahid Raza, Sialkot

ہر وقت کھلی ہیں ان کے لیے میرے دل کی کھڑکیاں
وہ نہ آئے گا تو کوئی اور بھی نہ آنے دیں گے ہم

Rate it:
Views: 362
13 Dec, 2019