رہ نہیں گیا ہم پر اس کا اب گِلہ کوئی

Poet: UA By: UA, Lahore

رہ نہیں گیا ہم پر اس کا اب گِلہ کوئی
ہم سے اسے بس یہی ایک شکایت تھی

کہ ہم اسکی چاہت کرنا چھوڑ دیں
سو ہم نے ترک کردی چاہت اسکی

لو ہم نے دور کردی شکایت اسکی
رہ نہیں گیا ہم پر اس کا اب گِلہ کوئی

Rate it:
Views: 780
08 Jan, 2020