زپنی تمام عمر گزری ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاپنی تمام عمر گزری ہےسہتےرنج و الم
پھربھی مایوس نہیں ہیں زندگی سے ہم
گلشن میں پھول تھےکلیاں تھیں بہارتھی
میری دنیا اجاڑکر تنہا چھوڑ گےمیرے
More Love / Romantic Poetry
اپنی تمام عمر گزری ہےسہتےرنج و الم
پھربھی مایوس نہیں ہیں زندگی سے ہم
گلشن میں پھول تھےکلیاں تھیں بہارتھی
میری دنیا اجاڑکر تنہا چھوڑ گےمیرے