سامنے لے چلو !!!
Poet: asad By: asad, mpkاشکون کی قیمت اپنے جان سکے کوئئ
اے کاش پیار ہمارے پہچان سکے کوئی
شب بھر غم فراق مین تڑ پتے رھ تے ہین
جدائی کی اہمیت کیا ھے جان سکے کوئی
ہم بھی اس کے اپنے ہین اوورون کی طرح
اپنا ئیت سا رشتہ اے کاش مان سکے کوئی
ہم کو کیا معلوم کہ اس کے دل مین کیا ھے
سامنے لے چلو روبرو تو پہچان سکے کوئی
اسد جو عشق کے ع،ن سے کبھی واقف نہ ہو
اسکے دل مین کیا ھے کیسے جان سکے کوئی
More Love / Romantic Poetry






