عشق کی انتہا
Poet: شفق By: Shafaq, Lahoreعشق کی انتہا اب اور کیا ہو گی
ہر حد ہو جائے جہاں پر ختم
وہیں سے جب شروعات ہو گی
جس شدت سے مانگا ہے تم کو رب سے
اب شاید ہی دعا ہماری رد ہو گی
More Love / Romantic Poetry
عشق کی انتہا اب اور کیا ہو گی
ہر حد ہو جائے جہاں پر ختم
وہیں سے جب شروعات ہو گی
جس شدت سے مانگا ہے تم کو رب سے
اب شاید ہی دعا ہماری رد ہو گی