مجھ سے پیار کر کے مکر گئی ہے وہ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

مجھ سےپیار کر کےمکر گئی ہے وہ
میری نظروں سےاسی لیےاترگئی وہ

میرےسامنےکوئی اس کا ذکر نا کرنا
میرےلیے ہمیشہ کے لیےمرگئی ہےوہ

میں کیوں اس کی جدائی کا ماتم کروں
میری زیست کو جہنم بناکرگئی ہےوہ

Rate it:
Views: 445
25 Sep, 2018
More Love / Romantic Poetry