میری پرواز چھین کر
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadکچھ اس طرح سے ستمگر نے وار کیے ہیں
احسان مجھ پہ اُس نے بے شمار کیے ہیں
قفس میں قید کر لیا میری آواز چھین کر
پھر آزاد کردیا میری پرواز چھین کر
More Love / Romantic Poetry
کچھ اس طرح سے ستمگر نے وار کیے ہیں
احسان مجھ پہ اُس نے بے شمار کیے ہیں
قفس میں قید کر لیا میری آواز چھین کر
پھر آزاد کردیا میری پرواز چھین کر