وفا کی ایک جیتی جاگتی مورت ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوفا کی ایک جیتی جاگتی مورت ہے
اس دنیا میں جس کا نام عورت ہے
وہ تو ایسے ہی خوب صورت ہے
اسے سجنے کی کیا ضرورت ہے
شرم و حیا عورت کا سنگار ہے
اس کا حسن اس کی سیرت ہے
عورت کہ آنسو پتھرکوموم کردیں
یہ ایک مانی ہوئی حقیقت ہے
عورت چاہےماں ہو بہن یابیوی ہو
میری نظر میں سب کی عزت ہے
More Love / Romantic Poetry






