وقت

Poet: Salamat Shakir By: Salamat Shakir, Sahiwal

وہ وقت تھا کہ وقت کی طرح تھا
ہاتھ سے نکلا تو لوٹ کر نہیں آیا

دل میں عارض ٹھہراؤ تو آ گیا مگر
پہلے کی طرح پاؤں پر نہیں آیا

Rate it:
Views: 844
29 May, 2020