چرچا محبت کا

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

چرچا ہماری محبت کا خوب ہوا
سمجھا جس کو دل کا سکون
وہی دل سے دور ہوا
چھین گئے سب اپنے ہم سے
کیا بتایں کتنا ہم پہ ستم ہوا
بھا گتے رہے جس کے پیچھے تمام عمر
وہ سراب تھا اب جا کہ علم ہوا

Rate it:
Views: 601
27 Dec, 2019