چند لفظوں میں خیال بیان کرتا ہوں
Poet: M,masood By: M,masood, Nottinghamچند لفظوں میں خیال بیان کرتا ہوں
میں اپنے دل کا حال بیان کرتا ہوں
لوگ سمجتے ہیں شاعر مجھ کو
میں اپنی زندگی بیان کرتا ہوں
جو کچھ گزری ہے ہم پر دوستو
وہ ہی لفظوں میں بیان کرتا ہوں
مسعود
دل میں جو غمِ پیشانی ہے میرے آج
میں ہمھاری ویب پر بیان کرتا ہو ں
More Love / Romantic Poetry






