کون ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عشق میں شیریں کےمبتلا ہر فرہاد کا ہے یہ سوال
بھیانک ماضی سےبہتر ہمارا حال کر سکتا ہے کون

ابوالکلام آزاد کے'اقوال زریں'ہی ہمیں کیوں یاد ہیں
صبح روشن کی امید سےمالامالل کر سکتا ہے کون

Rate it:
Views: 504
22 Oct, 2018
More Political Poetry