کیوں بات اچھالی تو نے محبت کی جہان میں؟

Poet: Asad By: Asad, mpk

رہتی جو باھم درمیان تو کبھی نہیں کھلتی
کیوں بات اچھالی تو نے محبت کی جہان میں؟

خود بھی ھوئے رسوا اور ھم کو بھی کیا بدنام
اور ڈالا دلوں کو اپنے اسد کڑے امتحان میں

Rate it:
Views: 338
01 Oct, 2019