ہم مستانہ حال ہی خوش ہیں

Poet: احدرضا By: Ahid Raza, Sialkot

ہم مستانہ حال ہی خوش ہیں ہمیں اسی میں رہنے دو
تم جان نہیں سکتے اک عاشق کے حال کو

Rate it:
Views: 364
13 Dec, 2019