ہم نے سمجھا

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نے سمجھا
بھلا دیا ہوگا
نام دِل سے
مِٹا دِیا ہوگا
یاد آئی تو یاد آیا کہ
یاد
ہاں
تم نے ہی کِیا ہوگا
ہم نے سمجھا
بھلا دیا ہوگا

Rate it:
Views: 480
03 Oct, 2018