یادیں
Poet: Bibi farah By: Bibi farah, Karachiسیکھ لیا ہم نے زندگی گزارنے کا طریقہ
پر بھول گئے خود کو اور اپنی آرزؤں کو
یاد ہے تو صرف گزری ہوٸی یادیں
جن یادو کو ہم نے سینے سے لگا رکھا ہے
More Love / Romantic Poetry
سیکھ لیا ہم نے زندگی گزارنے کا طریقہ
پر بھول گئے خود کو اور اپنی آرزؤں کو
یاد ہے تو صرف گزری ہوٸی یادیں
جن یادو کو ہم نے سینے سے لگا رکھا ہے