یہ اور بات ہے کہ تم ہمارے ہمقدم نہ ہوئے

Poet: Jamil Hashmi
By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

یہ اور بات ہے کہ تم ہمارے ہمقدم نہ ہوئے
ہمارے ارادے پھر بھی کبھی کم نہ ہوئے

قائم ہیں اپنے وعدوں پر پہلے دن سے
یاد ہیں تمھارے ہم پر جتنے کرم ہوئے

راہ وفا میں سہی ہیں بڑی مشکلیں
جذبے وفائوں کے آخر ہمارے غم ہوئے

واضح نہیں ہے وہ مقام ہماری منزل کا
جہاں ملاقاتوں کے سلسلے ختم ہوئے

شب و دن گزرتا ہے اب یادوں کے ساتھ
داغ دل ڈھل کر ہماری آنکھوں کا نم ہوئے

Rate it:
31 Jan, 2015

More Sad Poetry

POPULAR POETRIES

FAMOUS POETS
About the Author: Jamil Hashmi
Working in one of reputed Educational Institution.
[email protected]
.. View More
Visit 481 Other Poetries by Jamil Hashmi »

Reviews & Comments

یہ اور بات کہ تم ہمارے نہ ہمقدم ہوئے
ہمارے ارادے پھر بھی کبھی نہ کم ہوئے
شب و روز گزرتے ہیں تمہاری یادوں کے ساتھ
داغِ دل ڈھل کر اب ہماری آنکھوں کا نم ہوئے
قائم ہیں اپنے وعدوں پہ پہلے دن سے آج بھی
یاد ہیں تمہپارے ہم پر جتنے کرم ہوئے
بہت خوبصورت اشعار کا سلسلہ ہے آپ کا یہ کلام ہمیشہ کی طرح دلپذیر اور پراثر اشعار شئیر کئے ہیں آپ نے جو دل کو بہت بھائے
سدا خوش رہیں
شاد و آباد رہیں

By: uzma, Lahore on Feb, 02 2015

بہت شکریہ آپ کی حوصلہ آفزائی کا۔۔۔۔۔آپ کے کمنٹس ہمیشہ میرا جزنہ بلند
کرتے ہیں۔۔۔۔کوشش کرتا ہوں میعاری لکھوں لیکن یہ شاعری تو بہت مشکل
شعبہ ہے۔۔۔۔۔۔آپ جیسے دوستوں کی پسندیدگی ہی میرے لئے اعزاز ہے۔۔۔
سدا خوش رہے اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔
By: jamil Hashmi, Rawalpindi on Mar, 01 2015
بہت شکریہ آپ کی حوصلہ آفزائی کا۔۔۔۔۔آپ کے کمنٹس ہمیشہ میرا جزنہ بلند
کرتے ہیں۔۔۔۔کوشش کرتا ہوں میعاری لکھوں لیکن یہ شاعری تو بہت مشکل
شعبہ ہے۔۔۔۔۔۔آپ جیسے دوستوں کی پسندیدگی ہی میرے لئے اعزاز ہے۔۔۔
سدا خوش رہے اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔
By: jamil Hashmi, Rawalpindi on Feb, 03 2015
Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City
Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City