عظیم قائد

Poet: Ishraq Jamal Ashar ChishtiBy: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Dubai-UAE

جس نے انداز فقیری میں سیاست کر کے
منتشر قوم کے جذبات کئے ہیں قابو

جس نے بھٹکے ہوئے لوگوں کو کیا ہے یکجاء
متحد ہو کے وہ قائد کے بنے ہیں بازو

Rate it:
Views: 353
22 Apr, 2011