عشق ذائقہ
Poet: Asad By: Asad, mpkدرد اکتا اٹھے اور زخم ریشہ نہ کرے
وہ نمک چھڑکیں اور عشق ذائقہ نہ کرے
یہ بھلا کس طرح ممکن ھے صاحب
وہ سامنے آئے اور دل دھڑکا نہ کرے؟
More Love / Romantic Poetry
درد اکتا اٹھے اور زخم ریشہ نہ کرے
وہ نمک چھڑکیں اور عشق ذائقہ نہ کرے
یہ بھلا کس طرح ممکن ھے صاحب
وہ سامنے آئے اور دل دھڑکا نہ کرے؟