عید کے روز
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلاعید کے روز
خوشیا منانے سے
فرصت ملے تو
یہ سوچنا ضرور۔۔۔کہ
بہت مصروف ہونے کے باوجود
تمہاری یاد کا لحمہ لحمہ
کسی کے ساتھ رہا ہے
More Love / Romantic Poetry
عید کے روز
خوشیا منانے سے
فرصت ملے تو
یہ سوچنا ضرور۔۔۔کہ
بہت مصروف ہونے کے باوجود
تمہاری یاد کا لحمہ لحمہ
کسی کے ساتھ رہا ہے