‏مجھے چلتے پانی سے نفرت تھی

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏مجھے چلتے پانی سے نفرت تھی
تم نے میری آنکھوں کو ہی سمندر بنا دیا

Rate it:
Views: 574
08 Apr, 2019