نگاؤں میں میرے گھومتا ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN نگاہوں میں میرے گھومتا ہے
مجھے رکھ کر اکثر بھولتا ہے
باتوں کے پرکھنے پر سوچتا ہے
اکثر میرے خوابوں میں جھولتا ہے
میری روح میں اسقدر گونجھتا ہے
وہ میرے دل کو یوں لوٹتا ہے
میری سوچوں میں بولتا ہے
انتظار میں میرے وہ سوکھتا ہے
More Love / Romantic Poetry






