چاند اترا ہو آسمان سے
Poet: By: Asad, mpkمیں دیکھتا رہ گیا جب تو گذرا یہاں سے 
 لگا کچھ اسطرح جیسے چاند اترا ہو آسمان سے
 
 ابکی بار حسرت تمہیں دیکھنے کی ھے روبرو
 ہٹا دو سارے پردے آج تم اسد درمیان سے
More Love / Romantic Poetry
میں دیکھتا رہ گیا جب تو گذرا یہاں سے 
 لگا کچھ اسطرح جیسے چاند اترا ہو آسمان سے
 
 ابکی بار حسرت تمہیں دیکھنے کی ھے روبرو
 ہٹا دو سارے پردے آج تم اسد درمیان سے