کاش کہ سہل ہوتا ان کا ساتھ پانا اپنا دِل ہے جِنکا مستقل ٹھکانہ کاش کہ سہل ہوتا انہیں اپنا بنانا جو خانہءِ دل میں تو جاگزین ہیں لیکن نِگاہ سے دور ہے انکا آشیانہ کاش کہ سہل ہوتا ان کا ساتھ پانا