✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Nidia
Search
Add Poetry
Poetries by Nidia
دنیا چھوڑ دیتے ہیں
چلو کچھ دنوں کے لئے دنیا چھوڑ دیتے ہیں نادیہ
سنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں چلے جانے کے بعد ..
Nadia Khan
شام کی سیاہی ہے
شام کی سیاہی ہے
ہوائیں سرد اداسی ہے ..
Nadia Khan
کب تک ڈھونڈ لوں گے اس مسافر کو
اتنے بڑی شہر میں کب تک ڈھونڈ لو گے اس مسافر کو
اسے تلاش کرتے کرتے کہیں خود مسافر نہ بن جائے..
Nadia Khan
کوئی جو ہنسی تجھے غم لگے ہنسی نہ لگے
کوئی جو ہنسی تجھے غم لگے ہنسی نہ لگے
یہ دل لگی بھی تیرے دل کو دل لگی نہ لگے..
Nadia Khan
گانا
کبھی تو سن لوں میری صدا
دل نے چاہا ہے تجھکو اے بےوفا ..
Nadia Khan
ہمیں تو عادت ہے
ہمیں تو عادت ہے رات کی سناٹوں میں رونے کی
وہ تو نادان ہے اسے تو رات کی اندھیروں سے بھی ڈر لگتا ہے ..
Nadia Khan
ہم کرسکے کبھی
ہم کر نہ سکے کبھی اس سےاظہار محبت
بس اس ڈر سے کہ کہیں وہ بدنام نہ ہوجائے ..
Nadia Khan
زندگی کی اس سفر میں
زندگی کی اس سفر میں بہت تلاش کیا تھا اس شخص کو
جس کو چاہا تھا میں نے دل سے لیکن وہ پھر کہیں نہ ملا ..
Nadia Khan
راستے دشوار ہیں
راستے دشوار ہیں منزلیں بھی دور ہیں
ہوائیں طوفانی ہیں بارشیں بھی تیز ہیں..
Nadia Khan
تیرے جانے کے بعد
تیرے جانے کے بعد ہم ہوئے تھے اداس
وقت ملا نہیں کہ تمہیں روک لیتے ..
Nadia Khan
کبھی کبھی
کبھی کبھی انسان کسی کی پیار میں اتنا بےبس ہوجاتا ہے
کہ اس کو حاصل کرتے کرتے خود کھو جاتا ہے ..
Nadia Khan
لکھتا ہوں جب نام تیرا
لکھتا ہوں جب نام تیرا ہاتھ میرے کانپ جاتے ہیں
تو نے مجھ کو جو ستم دیا وہ پھر سے یاد آجاتے ہیں ..
Nadia Khan
مشکل ہوجاتا ہیں جینا
مشکل ہوجاتا ہے جینا جب دل کوئی توڑ دیتا ہے
گردش بھی تقدیر کو گرلیتے ہیں سب اپنے بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ..
Nadia Khan
کبھی چھوڑ کر چلے تھے ہم کو تنہا
کبھی چھوڑ کر چلے تھے ہم کو تنہا
آج تیرے واپس آنے سے دل کو خوشی کیوں نہیں ملی ..
Nadia Khan
مانا صنم تو حسین ہے تیرے دیدہ کی قابل نہیں ہم
مانا صنم تو حسین ہے تیرے دیدہ کی قابل نہیں ہم
ہماری قدر ان سے پوچھوں جن کو حاصل نہیں ہم ..
Nadia Khan
آج پھر اداس ہو
آج پھر اداس ہو کیا بات ہے کس بات پہ ناراض ہو
میری چاہت میں کچھ کمی ہیں کیا کچھ تو بتادوں..
Nadia Khan
بچھڑا کچھ اس طرح سے
بچھڑا کچھ اس طرح سے کہ الوداع بھی نہ کہہ سکا
جاتے جاتے میرے آنسوں کا حساب بھی نہ دیا..
Nadia Khan
غم
میرے دل میں اتنے سارے غم ہیں
لکھنے کیلئے یہ زندگی بھی کم ہیں..
Nadia Khan
تیرے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتا
تیرے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتا
یہ فیصلہ ہے دل کا یہاں کسی کا حکم نہیں چلتا ..
Nadia Khan
زمانے والوں نے دیے ہیں
زمانے والوں نے دیے ہیں کچھ اس طرح کے زخم سہہ لیا ہر ایک ستم
جب تھوڑی سی خوشیوں کے پل مانگے تو کہنے لگے جاؤں مانا لو اپنا غم ..
Nadia Khan
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets