"ورفعنا لک ذکرک" (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) بہت اعلیٰ تری سیرت ، ورفعنا لک ذکرکہے چمکتی تری رنگت ، ورفعنا لک ذکرک.. ....
سطورِ مدحت (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) انھیں کے اوصاف کی ہو خوش بو مرے یقیں میں مرے گماں میںمرے قلم میں مرے سخن میں مرے تخیل مرے بیاں میں.. ....
سرکار کا دامن (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) ہے دعوا ہم نہ چھوڑیں گے شہِ ابرار کا دامنمگر کیا ہے کہ چھوٹا ہے رہِ سرکار کا دامن.. ....
خوشبوے توصیف (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) پہلے دھولیں زم زمِ تطہیر سے فکر و قلمکاغذِ اخلاص پر ہو نعتِ احمد پھر رقَم.. ....
اُسوۂ حسنہ (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) سرکار پہ ہوجائے جو قربان مکملہوگا اسی بندے کا ایمان مکمل.. ....
بارگاہِ رسول ﷺ (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) سِوا ہے عرشِ بریں سے بھی بارگاہِ رسولبیاں ہو کیسے کسی سے بھی عزّوجاہِ رسول.. ....
باعثِ تخلیقِ کل جہاں (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) وہی ہیں باعثِ تخلیقِ کل جہاں بے شکانھیں کے نور سے آدم نے پائی جاں بے شک.. ....
عشق (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) اے اہلِ محفل بڑی کٹھن ہے سنیں تو گذرگاہِ عشقگذر سکیں آسانی سے ممکن نہیں شاہ راہِ عشق.. ....
روضۂ والاے طیبا (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) ’’لو وہ آئے مسکراتے ہم اسیروں کی طرف‘‘ڈھال بن جائے گی راحت ، غم کے تیروں کی طرف.. ....
عقیدت کا چراغ (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) دل میں گر روشن رہے ان کی الفت کا چراغقبر میں ہو تا ابد پھر تو راحت کا چراغ.. ....
مدحت کی طمع (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) دل میں جاگی اُن کی الفت کی طمعسب سے عالی شان دولت کی طمع.. ....
سیرت کا لحاظ (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) جو بھی کرتے ہیں شہِ کوثر کی حرمت کا لحاظاہلِ الفت کرتے ہیں پھر اُن کی عزّت کا لحاظ.. ....
پنجتن کا فیض (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) جب ہوگا ہم پہ شہنشاہِ ذوالمنن کا فیضتبھی ملے گا ہمیں خلد کے چمن کا فیض.. ....
اِخلاص (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) خدائے پاک کی دیتا ہے آگہی اِخلاصمٹاتا ہے دلِ بے کل کی بے کلی اِخلاص.. ....
بقا کی تلاش (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) نفَس نفَس ہو مجھے اُن کے نقشِ پا کی تلاشہو ثبت دل پہ جو پوری ہو مدعا کی تلاش.. ....
ایمان کی اَساس (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) عشقِ رسولِ پاک ہے ایمان کی اَساسنعتِ رسول راحت و درمان کی اَساس.. ....
یا شہِ حجاز (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) بختِ خفتہ کو جگادیں یاشہِ حجازروضۂ والا دکھادیں یاشہِ حجاز.. ....
نازشِ مرسلاں صد سلام آپ پر (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) رحمتِ دوجہاں صد سلام آپ پرشاہِ کون و مکاں صد سلام آپ پر.. ....
نظامِ مصطفی ﷺ (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) جب ہوگا دہر میں ہر سو نظامِ مصطفی نافذتب ہوگا امن و صفا صدق و اتقا نافذ.. ....
سردارِ انبیا (By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi) چل کر درِ رسول پہ آنے کے باوجوداٹھتی نہیں نگاہ اٹھانے کے باوجود.. ....