کھیل رہے ہو مٹی کے کھلونوں سے کیا ہوا وہ چاند ستارے کدھر گئے خدا ہی باقی رہ گیا شاکر پاس تمہارے بتاؤ اب وہ جان سے پیارے کدھر گئے