لیکھے تقدیر کے ہی سچے
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston کہتے لوگ پیار میں سچے
ہم کہتے لوگ پیار میں بھی کچے
اب تو رشتوں کے رنگ بھی کچے
جڑو جن رشتوں سے وہ بھی کچے
کچے پکے رشتوں میں بندھ کر
لوگ اب کہاں رہے من کے سچے
لاکھ کھیلے کوئ من چاہے کھیل اپنے
مگر لیکھے تقدیر کے ہی ہیں سچے
More Love / Romantic Poetry






