ؐمحسن حیات و جان کی تصویر بن گیا پیروں کی جیسے میری وہ زنجیر بن گیا مجھکو کو عطائے شعر و سخن کیا ہوا جناب قرطاس میرے خواب کی تعبیر بن گیا