آؤ اک دوجے میں کھو جاتے ہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaمیری چوڑیاں تمہیں پکارتی ہیں
تمہاری دید کی خاطر راستہ نہارتی ہیں
کہاں چھپ گئے ہو مہتاب بن کے
اتر آؤ میرے اندھیروں میں آفتاب بن کے
میں کاجل لگاؤ تمہیں سامنے بٹھا کر
تم زمانے کو بھول جاؤ مجھے اپنے سامنے بٹھا کر
اس خاموشی کو توڑ دو کچھ پل کے لیے
تلخیوں کا دامن چھوڑ دو کچھ پل کے لیے
آؤ اک دوجے میں کھو جاتے ہیں
اک دوسرے پے سر رکھ کر سو جاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






