Add Poetry

آؤ کچھ دیر سہی

Poet: Haya Ghazal By: Haya Ghazal, Karachi

آؤ کچھ دیر سہی ہم سے کہودل کی صنم
بانٹننے سے سنا بٹ جاتے ہیں رستےہوئے غم

شام کی سرخی نے بھی کالا کفن اوڑھ لیا
چاند نے تاروں کی جھرمٹ میں لیا دیکھودم

چپ رہوگے تو طبیعت بھی رہ گی بو جھل
لاکھ ہنستے ہو بھلے کہتی ہیں آنکھیں یہ نم

تیرے رونے سے میں بھی تو بکھر جاتی ہوں
دیکھ بھیگے ہوئے آنچل مین ترے اشک ہیںضم

خود کو تنہا نہ کہو غیر نہ سمجھو جی ہمیں
ضد یہ اچھی نہیں لو پیار کی آغوش میں دم

سنتے ہو دل نے عجب شور مچا ر کھا ہے
بہکا ہے جیسے ترے پیار کی پی کے یہ ر م

Rate it:
Views: 282
11 May, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets