آؤ ہم دونوں عہد محبت کر لیں کچھ دیر کہ لیےعبادت کرلیں جوخواب ابھی پورے نہیں ہوئے چلو ان سب کو حقیقت کر لیں جسےکوئی مسمارنہ کرسکے تعمیرایسی پیارکی عمارت کرلیں دکھ سکھ میں ہم تم ساتھ رہیں آؤ تاحیات کےلیےرفاقت کرلیں