آئینہ

Poet: جیا By: جیا, Lahore

ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی
کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا

وہ ایک شخص کہ آئنہ ترسے جس کے لیے
زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا
 

Rate it:
Views: 752
16 Jan, 2023
More Love / Romantic Poetry