آئینے سے نہ پوچھ کہ تُو کتنی حسین ہے
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaآئینے سے نہ پوچھ کہ تُو کتنی حسین ہے
مجھ سے پوچھ میں ترے بارے بتا دُوں
ترے چہرے کا نُور شبِ مہتاب جیسا
آنچل کے موتیوں کو ستارے بتا دُوں
ریشمی زلف کو بتا ؤں کسی وادی کی آبشار
ہواؤں کی چال ترے اشارے بتا دُوں
دیدار ترا کسی پَری سے کم نہیں
تری مسکراہٹ کو گلشن کی بہاریں بتا دُوں
آئینہ بھی تجھے بد نیتی سے دیکھتا ہے
راز آئینے کے بھی میں سارے بتا دُوں
تجھ میں ہر خوبی پائی جاتی ہے جہاں کی
نظامِ کائنات کے عنا ظر چارے بتا دُوں
آئینہ بھی جھوٹ بول سکتا ہے میری جان!
میری نگاہوں میں دیکھ ترے نظارے دکھا دُوں
نازل ہوا تھا حُسن تجھے پے برسوں پہلے
حسن والے تجھے سوچ جو ہارے بتا دُوں
کومل لبوں کی نرمی گلاب کی پہلی پنکھڑی
نحرہ بھی ترا غجب ، جو مارے بتا دُوں
تجھے اپنے نام کی بھی خبر نہیں ہو گی
نہال کومل پَری کوئی خاص پکارے بتا دُوں
More Love / Romantic Poetry
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے روٹھ جانے کی ہی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
Bina
من میں تمھیں بسا کے من میں تمھیں بسا کے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
Bina






