آئی لو یو ، یو لو می ناٹ
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillہر لمحہ اسکی یہ بات
آئی لو یو یو لو می ناٹ
کتنی بھولی اور معصوم
اسکو یہ بھی نہیں معلوم
دل کی بولی کیا ہوتی ہے
عشق کی کیا بپتا ہوتی ہے
ہر ساعت سہمی سہمی سی
سوچوں میں بکھری بکھری سی
ان دیکھے یہی خدشات
آئی لو یو یو لو می ناٹ
More Love / Romantic Poetry






