اپنی ہر سانس میں آباد کیا ہے تم کو میرے ساتھی بہت یاد کیا ہے تم کو میری زندگی میں تم نہیں تو کچھ بھی نہیں میں نے اس قدر پیار کیا ہے تم کو