آتش افسردہ
Poet: Rizwana aziz By: Rizwana Aziz, Karachiآتش افسردہ کی طرح دل میں میرے 
 تیری یاد ہے چپ چاپ بسیرا کئے ہوۓ 
 اسقدر اندھیرے تھے زندگی میں میری 
 تیرا پیار تھا ہر سو سویرا کئے ہوۓ
 
  
More Love / Romantic Poetry
آتش افسردہ کی طرح دل میں میرے 
 تیری یاد ہے چپ چاپ بسیرا کئے ہوۓ 
 اسقدر اندھیرے تھے زندگی میں میری 
 تیرا پیار تھا ہر سو سویرا کئے ہوۓ