آتش عشق کو ہوا نہ ملی
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiدل کی لگی کو کوئی دوا نہ ملی
 راہی کو منزل بخدا نہ ملی
 
 پگل جاتا قریب یہ پتھر دل
 آتش عشق کو ذرا ہوا نہ ملی
 
 غم ِجاناں کھا گئی مجھے عرفان
 غریبِ ناتواں کو صحیح نشوونما نہ ملی
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 