آج بڑےدنوں بعدمجھےیادآئی تیری جی چاہتاہےدیکھوں جلوہ نمائی تیری اپنےسائےسےبھی ڈر لگنے لگا ہے مجھےدیوانہ کردےگی جدائی تیری مجھ جیسےعاشق کو تڑپانااچھانہیں تمہیں کہیں لےنہ ڈوبےخودآرئی تیری