آج بڑے دنوں بعد مجھے یاد آئی تیری جی چاہتا ہے دیکھوں جلوہ نمائی تیری اب تو اپنے سائے سے بھی ڈر لگتا ہے اصغر کو دیوانہ کردے گی جدائی تیری