آج دعا کرو

Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkot

آج دعا کرو بارش ہو
ہر طرف ہریالی ہو

تمہارے لوٹ آنے کا امکان ہو
خوشی میرے آنگن میں ہو

Rate it:
Views: 531
21 May, 2009