آج مجھے اپنے ھی خیالات سے ڈر لگتا ھے آنے والے حالات سے ڈر لگتا ھے مجھکو برباد کر نہ لے میرے ارادے تیرے کمالات سے ڈر لگتا ھے وقت ھے گزر جائے گا آنے والے نئے حالات سے ڈر لگتا ھے