آج من میرا کچھ بوجھل سا ہے
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiآج من میرا کچھ بوجھل سا ہے
شائد آج وہ کچھ پریشان سی ہے
اب اسے فون کرنا ہی پڑے گا مجھے
دل کا بوجھ کم کرنا ہی پڑے گا مجھے
وہ بلا وجہ اداس ہوتی تو نہیں ایسے
پھر اداس کیوں ہے معلوم کرنا پڑے گا مجھے
اس سے بات کرکے اس کی آواز سن کر کے
اپنے آپ کو اطمینان دلانا پڑے گا مجھے
کیسے رہ سکوں گا میں سکون سے
جب پیار میرا تڑپا رہا ہے مجھے
More Love / Romantic Poetry






