آج پھر اداس ہو

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

آج پھر اداس ہو کیا بات ہے کس بات پہ ناراض ہو
میری چاہت میں کچھ کمی ہیں کیا کچھ تو بتادوں

تیرے ایک آنسو پہ تڑپ جاتا ہے یہ دل میرا
جو چاہوں وہ سزا دو لیکن اتنانہ ستاوُ ں

Rate it:
Views: 483
04 May, 2016