گهنگروں کی ہےجھنکار ناچ رہا ہے انسان ہر طرف ہے مچی آه و پکار کاٹ رہا ہے انسان لگی ہےمنڈی جسموں کی بک رہا ہے انسان تماشہ ہورہا ہے کٹه پتلی ہے انسان