آداب عشق ہمیں بولنے کہاں دیتا ہے یہ تو دل ہے جو لفظوں کو زباں دیتا ہے وضو کرتے ہیں الفاظ نماز عشق کے لیے دل کی مسجد میں جب کوئی اذاں دیتا ہے